Breaking News

6/recent/ticker-posts

AINA Digest July 2020 Magazine – Shumara 02 - Untwisted Pages

AINA (Haqiat ka AINA) is actually a very fantastic monthly magazine started by Untwisted Pages and Colors Of Life Publishers. AINA Digest July 2020 Magazine Edition is before you. If you want to read this then you can read it Online as well as download the PDF book given below. Clivk on download button and download the PDF file
آئینہ (حقیقت کا آئینہ) کے عنوان سے ادارہ کلرز آف لائف نے آغاز کیا ہے ایک بہت ہی خوبصورت اور عمدہ ڈائجسٹ کا ۔ ان ٹوسٹڈ پیجز ویب سائٹ نے اس میں ان کی بہت معاونت کی ہے ۔
آئینہ ڈائجسٹ کا جولائی کا میگزین آپ کے سامنے ہے ۔
اگر آپ جولائی کا شمارہ ڈاؤن لوڈ کرکے پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے موجود ڈاؤن لوڈ کے بٹن کو کلک کیجیے اور پڑھیے اور ڈاؤن لوڈ کیجیے ماہنامہ آئینہ ڈائجسٹ کا جولائی 2020 کا دوسرا شمارہ ۔
آئینہ ڈائجسٹ کا ای میل ایڈریس
ainadigest@gmail.com
مزید برآں آپ آئینہ ڈائجسٹ کی ویب سائٹ پر بھی جاکر ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں
UntwistedPages.blogspot.com
اور شائع ہونے والا جولائی کا شمارہ پڑھنے کے لیے اس ڈاؤن لوڈ کے بٹن پر کلک کیجیے اور شمارے کو ڈاؤن لوڈ کیجیے ۔ اپنی آرا کا اظہار کرنا مت بھولیے گا

Post a Comment

0 Comments