Breaking News

6/recent/ticker-posts

Hari Titli by Salman Trailer

میری زندگی میں بس ایک ہی چراغ جلا ہے اور میں چاہتی ہوں اسی چراغ کی روشنی ساری زندگی مجھے اپنی لپیٹ میں لیے رکھے اور ہوا کا کوئی بھی جھونکا میری عصمت پر نہ آکر لگے ۔ اس نے مسکرا کر ہاتھ میں پکڑے چراغ کو دہلیز پر رکھا کہ اچانک اسے اپنے سامنے ایک لڑکا آتا دکھائی دیا ۔ یہ وہی تھا جس سے وہ محبت کرتی تھی ۔ 
" تم ایک بدکردار لڑکی ہو "
اس نے آتے ہی اس لڑکی کو حقارت سے دیکھا ۔ اس لڑکی نے دیکھا کہ اس کا جلایا ہوا چراغ بجھ گیا تھا ۔
" میرا چراغ تو بجھ گیا اور اسی نے بجھا دیا جس کی روشنی میں رہ کر میں اپنی 
حفاظت کرنا چاہتی تھی "









Post a Comment

0 Comments