آئینہ ڈائجسٹ کے جولائی کے شمارے کے لیے جلد از جلد اپنی تحریریں بھیجیے ۔ ابھی سے قلم اور قرطاس اٹھا لیجیے اور لکھیے اگست کے شمارے کے لیے تحریریں ۔ اگست کا شمارہ جوکہ قربانی ممبر ہوگا
جی ہاں بالکل قربانی نمبر
قربانیوں کا آئینہ
عیدالاضحیٰ پر خدا کے حضور دی جانے والی قربانیاں
یوم پاکستان پر دی گئی قربانیاں
عیدالاضحیٰ پر خدا کے حضور دی جانے والی قربانیاں
یوم پاکستان پر دی گئی قربانیاں
تو جلدی سے قلم تھام لیجیے اور لکھیے
افسانے
آرٹیکل
نظمیں
غزلیں
حمد و نعت
تبصرے
ناول
اور بہت کچھ
صرف آئینہ ڈائجسٹ میں
مزید معلومات کے لیے
0 Comments
Give your suggestions in comments.