خوشخبری !
اگست کے شمارے یعنی قربانی نمبر کے لیے اپنی تحریریں بھیجنے کی آخری تاریخ 20 جولائی سے بڑھا کر 25 جولائی کردی گئی ہے ۔ اس لیے ابھی تک جس نے اپنی تحریریں ارسال نہیں کی وہ اب بھی کرسکتے ہیں ۔ مزید ہم نے جی میل اور فیس بک پیج کی مشکلات کو ختم کرکے صرف واٹس ایپ تک ارسال کرنے کا نظام محدود کردیا ہے ۔ یعنی اب اگر آپ نے کوئی بھی تحریر ارسال کرنی ہو تو آپ کو محض واٹس ایپ کرنا ہوگا اپنی تحریر کو ۔ اگر واٹس ایپ کی سہولت موجود نہیں تب آپ جی میل کرسکتے ہیں یا پیج پر ارسال کرسکتے ہیں مگر زیادہ کوشش کیجیے واٹس ایپ کرنے کی ۔۔
ذیل میں مختلف انچارجز اور ان کے واٹس ایپ نمبر درج ہیں ۔ اس تفصیل کے ساتھ وہ کس صنف کے انچارج ہیں
1.عکاشہ سجاد
+923473495577
( تمام افسانوں اور شارٹ کہانیوں کے لیے )
2.فواد فیاض
+923159093851
( ہر طرح کے مضامین ٬ جرائد٬ آرٹیکل کے لیے )
3.سلمان
+923081951011
(سلسلہ وار ناولز)
4.اللہ رکھا چودھری
+923055898509
(دسترخوان٬ تبصرہ٬ پیغامات٬ شاعری(حمد نعت نظم غزل)٬حنا کے رنگ)
5.ظہیر ملک
+923088765075
(انٹرویو٬ آئینہ طفل ( بچوں کی کہانیاں٬ پہیلیاں٬ لطیفے))
6.ڈاکٹر ایس ایس انور
+923114976245
( طویل افسانے و مکمل شارٹ ناول ٬ تمام مقابلے )
نوٹ اس بات کا خیال رکھیے گا کہ اگست کا شمارہ قربانی نمبر ہے تو آپ کی تحریریں زیادہ تر قیام پاکستان اور عید الاضحیٰ سے متعلق ہوں ۔ باقی تحریریں بھی شائع کی جائیں گی ۔ جو لوگ پہلے جی میل یا پیج ہے ارسال کر چکے ہیں وہ ہمیں مل گئی ہیں مگر جو نہیں کر سکے ابھی تک وہ واٹس ایپ کردیجیے
شکریہ
0 Comments
Give your suggestions in comments.