Breaking News

6/recent/ticker-posts

DP Battle Complete Instructions

ڈی پی بیٹل ۔۔
ڈی پی انگلش کے دو حروف ڈی اور پی سے مل کر بنا ہے اور یہ دونوں حرف ایک لفظ سے ماخوذ کیے گئے ہیں ڈی حد ڈیسکٹوپ سے اور پی حرف پکچر سے سو ڈی پی کو ڈسکٹوپ پکچر کہا جاتا ہے اگر اس کو آسان لفظ میں سمجھا جائے تو یہ ایسی تصویر ہوتی ہے جو فیس بک پر آپ کی پہچان کرتی ہے 😊
ڈی پی بیٹل ان تصویروں کا مقابلہ ہوتا ہے جن سے آپ اپنی شناخت کرواتے ہیں ۔ ضروری نہیں ہوتا کہ آپ کے چہرے کی ہی تصویر آپ کی شناخت کروائے ۔ انسان کے شوق اور الفاظ بھی اس کی شناخت کراتے ہو ۔ اسی سلسلے میں آپ اپنے شوق یا سوچوں سے مماثلت رکھتی کوئی بھی تصویر اس مقابلے میں بھیج سکتے ہیں ۔ لیکن خیال رکھے کہ تصویر میں کسی بھی انسان کا چہرہ یا وجود لازمی ہو ۔
( قدرتی مناظر ، پرندے ، جانور اس طرح کی تصاویر قابل قبول نہیں ہوں گی ۔)
مقابلے کی ہدایات :
گروپ میں بیشتر لوگ موجود ہیں اوران میں جو لوگ بھی اس مقابلے میں شامل ہونا چاہتے ہیں وہ اپنے اپنے نام کمنٹس میں لکھ کر بھیجیں گے اور وہ نام لکھیں جس نام سے آپ اس مقابلے میں شریک ہونا چاہتے ہیں ۔
سب لوگوں کے نام ہم محفوظ کر لیں گے اور پھر دو دو لوگوں کا مقابلہ کرایا جائے گا ۔
جن دو لوگوں کا مقابلہ کرایا جائے گا ان کو ایک انٹوسٹڈ لفظ دیاجائے گا جیسے ایک شخص کو ایپل جبکہ دوسرے کو اینجل ۔
دوسرے گروپ ممبر کمنٹ میں اپنے متعلقہ ساتھی کی ڈی پی کو ووٹ کریں گے ۔ ( ایپل یا اینجل )
ایک شخص ایک ہی کو ووٹ دے سکتا ہے ۔
جس کے کمنٹ ووٹ زیادہ ہوں گے وہ جیت جائے گا ۔
مقابلے کے لیے وقت ایک دن کا دیا جائے گا ۔
اپنے دوستوں کو منشن کر کے بھی خود کو ووٹ دلوائے جا سکتے ہیں۔
ایسا نہیں ہوگا کہ لڑکیوں کا مقابلہ لڑکی سے ہو ۔ بلکہ ہم ایک اپلیکیشن کے ذریعے یہ ٹاس کروائیں گے کہ کس کا مقابلہ کس سے ہوگا۔ دو لڑکوں کا بھی ہو سکتا ۔ ایک لڑکا ایک لڑکی کا بھی ۔ دو لڑکیوں کا بھی ۔
تصویر چنتے وقت اس بات کا خیال رکھیے گا تصویر یونیک ہو تاکہ عوام کو اپنی طرف کھینچے اور آپ کو ووٹ زیادہ سے زیادہ ملیں ۔
ووٹ کرتے ہوئے معیاری تصویر اور اقربہ پروری کا خیال رکھا جائے ۔
اس پوسٹ کا مقصد :
اس پوسٹ کے کمنٹ میں آپ لوگ اپنے نام منشن کریں جو لوگ مقابلے میں حصہ لینا چاہتے ہیں ۔
کوشش کریں آپ کا نام دو لفظوں پر مشتمل ہو جیسے کنزہ لاثانی ، جہانگیر فاروقی
باقی تفصیلات جلد ہی اپلوڈ ہوں گی


Post a Comment

0 Comments