اکتوبر کے شمارے کے لیے اپنی تحریریں بھجوانے کی تاریخ 20 ستمبر ہوگی ۔ 20 ستمبر تک تمام احباب ستمبر کے شمارے کے لیے اپنی تحریریں بھیج دیجیے ۔ تحریریں کسی بھی نوعیت کی ہو سکتی ہیں ۔ تحریر کہاں ارسال کرنی ہے تو نیچے ہر صنف کے لحاظ سے انچارج کا نام اور ان کا واٹس ایپ نمبر درج ہے ۔
فواد فیاض
+923159093851
( ہر طرح کے مضامین ٬ جرائد٬ آرٹیکل کے لیے )
احمد سرفراز
+923068112918
( طویل افسانے و شارٹ ناول اسلامی واقعات انٹرویو)
ایمی نور
(محترمہ نور صاحبہ سے رابطے کے لیے آئینہ دائجسٹ کے فیس بک پیج پر رابطہ کیجیے)
(دسترخوان٬حنا کے رنگ)
ریحان احمد
+92 316 1025128
(آئینہ فسوں یعنی افسانوں کے لیے )
اسامہ رحمان مانی
+92 332 8578514
(تمام اصناف شاعری حمد نعت نظم غزل)
عکاشہ سجاد
+92 347 3495577
( آئینہ طفل و رسالے کے لیے پیغامات و تبصروں کے لیے)
نوٹ
شائع شدہ مواد منتخب نہیں کیا جائے گا
تبصرہ کی تاریخ 20 ستمبرنہیں ہےستمبر کا شمارہ آنے کے دو ہفتہ بعد تک تبصرے کا وقت ہوگا
شکریہ
#ٹیم_آئینہ_ڈائجسٹ
0 Comments
Give your suggestions in comments.