Important Announcement for AINA Digest September 2020 Magazine Coming Soon

ستمبر کے شمارے کے لیے اپنی تحریریں بھجوانے کی  تاریخ 20 اگست ہوگی ۔ 20 اگست تک تمام احباب ستمبر کے شمارے کے لیے اپنی تحریریں بھیج دیجیے ۔ تحریریں کسی بھی نوعیت کی ہو سکتی ہیں ۔ تحریر کہاں ارسال کرنی ہے تو نیچے ہر صنف کے لحاظ سے انچارج کا نام اور ان کا واٹس ایپ نمبر درج ہے ۔
1.عکاشہ سجاد
+923473495577
( تمام افسانوں اور شارٹ کہانیوں کے لیے )
2.فواد فیاض
+923159093851
( ہر طرح کے مضامین ٬ جرائد٬ آرٹیکل کے لیے )
3.سلمان
+923081951011
(سلسلہ وار ناولز)
4.احمد سرفراز
+923068112918
(طویل افسانے و شارٹ ناول)
5.اللہ رکھا چودھری
+923055898509
(دسترخوان٬ تبصرہ٬ پیغامات٬حنا کے رنگ)
5.ظہیر ملک
+923088765075
(انٹرویو)
6.ریحان حماز
+92 334 0034725
(آئینہ طفل بچوں کی کہانیاں )
نوٹ
شائع شدہ مواد منتخب نہیں کیا جائے گا
تبصرہ کی تاریخ 20 اگست نہیں ہے کیونکہ جولائی کا شمارہ 14 اگست کو آئے گا اور آپ کو تبصرہ 25 اگست تک بھجوانا ہوگا

شکریہ

#ٹیم_آئینہ_ڈائجسٹ

Post a Comment

0 Comments